دس سال کیلئے بغیر مارک اپ پاکستان کے 5 بڑے بنکوں سے لون حاصل کریں سٹوڈنٹس کیلئ بہترین موقع

پاکستان کے 5 بڑے بنکوں سے لون:

سٹوڈنٹس اگر تعلیمی اخراجات کی وجہ سے آگے نہیں پڑھ پا رہے تو ان کو فکر کی ضرورت نہیں – کیونکہ سٹوڈنٹس کیلئے پاکستان کے 5 بڑے بنک بغیر مارک اپ کے لون دے رہے ہیں۔

یہ لون حاصل کرنے کی الیت صرف یہ ہے کہ پچھلی ڈگری میں 70 فیصد یا اس سے زائد مارکس لئے ہون۔

یہ سٹوڈنٹ لون بیچلر’ ماسٹر اور پی ایچ ڈی کیلئے دستیاب ہے۔

یہ لون پاکستان کے 5 بڑے بنک جن میں نیشنل بنک، حبیب بنک، مسلم کمرشل بنک، یونائیٹڈ بنک اور الائیڈ بنک شامل ہیں سے لیا جا سکتا ہے۔

اس لون کا آغاز سنہ 2001-2 کے بجٹ میں کیا گیا تاکہ کوئی بھی سٹوڈنت جو میرٹ پر ہو اور تعلیمی اخراجات نا ادا کرسے اس کی مالی معاونت کی جائے۔

اس لون سے سائنسی، تکنیکی اور پروشینل تعلیم حاصل کی جاسکتی ہے۔

اس سال 2022 کیلئے یہ لون ایسے سٹوڈنٹس کو آفر کیا جا رہا ہے جنہوں نے پچھلی ڈگری میں 70 فیصد سے زائد نمبر حاصل کئے ہوں اور ان کا ایڈمشن کسی گورنمنٹ یونیورسٹی میں ہوچکا ہو۔

اس سال اس لون کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29 جولائی 2022 ہے۔

سٹوڈنٹ لون کی ایڈورٹائزمنٹ کیلئے اس لنک کو کلک کریں-

گریجویشن کیلئ عمر کی حد 21 سال ہے-

ماسٹر کیلئے عمر کی حد 26 سال ہے- پی ایچ ڈی کیلئے عمر کی آکری حد 36 سال رکھی گئی ہے-

لون کی اقسام

اس لون سے آپ کی کالج یا یونیوسٹی تمام فیس، ہاسٹل کی تمام فیس بغیر میس اخراجات کے اور کتابوں کیلئے کیش پیمنٹ ادا کی جاتی ہے۔

لون کی واپسی

لوں کی واپسی 10 سال میں ہوگی۔ لوں کی پہلی قسط تعلیم مکمل ہونے کے 1 سال بعد یا جاب ہونے کے 6 ماہ بعد شروع ہوگی

اس لوں کو اپلائئ کرنے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں اور تمام معلومات حاصل کریں

www.nbp.cim.pk/studentloan

Read More: Pakistani Government put Ban on 30 Imported Luxury-Items

 

Leave a Comment